غافل لوگ
شروع اللہ کے نام سےجو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے-
کانوں پر اور آنکھوں پر مہر کر دی اور وہی غافل بھی ہیں۔ضرور وہی لوگ آخرت میں نقصان اٹھانے والے ہیں۔پھر بے شک تیرا رب ان کے لئے جنہوں نے مصیبت میں پڑنے کے بعد ہجرت کی پھر جہاد کیا اور صبر کیا، بے شک تیرا رب ان باتوں کے بعد بخشنے والا مہربان ہے۔جس دن ہر شخص اپنے ہی لئے جھگڑتا ہوا آئے گا اور ہر شخص کو اس کے عمل کا پورا بدلہ دیا جائے گا اور ان پر کچھ بھی ظلم نہ ہوگا۔
(سورۃ النحل ،آیت نمبر108تا111)