بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جمعرات، 17، جمادى الأولى 1445، 30 نومبر، 2023

logo
فرنٹ پیج سٹی نیشنل / انٹرنیشنل ایڈیٹوریل بقیہ جات بقیہ جات اسپورٹس بیک پیج
اسلام آباد کراچی (جلد آرہا ہے) لاہور (جلد آرہا ہے)
فرمان الہی

برکت والی کتاب
شروع اللہ کے نام سےجو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے-

یہ برکت والی کتاب ہم نے اتاری ہے سو اس کا اتباع کرو اور ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔تاکہ تم یہ نہ کہو کہ ہم سے پہلے دو فرقوں (یہود و نصاریٰ) پر کتاب نازل ہوئی تھی، اور ہم تو ان کے پڑھنے پڑھانے سے بے خبر تھے۔یا یہ کہو کہ اگر ہم پر کتاب نازل کی جاتی تو ہم ان سے بہتر راہ پر چلتے، سو تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک واضح کتاب اور ہدایت اور رحمت آ چکی ہے، اب اس سے زیادہ کون ظالم ہے جو اللہ کی آیتوں کو جھٹلائے اور ان سے منہ موڑے، جو لوگ ہماری آیتوں سے منہ موڑتے ہیں ہم انہیں ان کے منہ موڑنے کے باعث برے عذاب کی سزا دیں گے۔

(سورۃ ا لانعام، آیت نمبر154تا157)

نماز کے اوقات
City Fajr Sunrise Zohar Asr Maghrib Isha
Karachi 04:20 05:45 12:29 17:09 19:12 20:38
Lahore 03:29 05:03 12:12 16:51 18:56 20:30
Islamabad 03:26 05:03 12:05 16:59 19:06 20:44
Peshawar 03:30 05:08 12:11 17:06 19:13 20:51
Quetta 04:04 05:35 12:29 17:18 19:22 20:54